Print this page

سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ دوبارہ کثرت رائے سےایم ڈبلیوایم بھکر کے ضلعی سیکریٹری جنرل منتخب

08 جولائی 2019

وحدت نیوز(بھکر) برادر سفیر حسین شہانی ایڈوکیٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بھکر کے نئے میر کارواں منتخب۔سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم جنوبی پنجاب علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے جانثاران امام عصر کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے برادر سفیر حسین شہانی کو نئے سیکرٹری جنرل ضلع بھکر منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور حلف لیا۔ اس موقع پر قاضی نادر حسین علوی مسئول شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنوبی پنجاب، انجینئر مہر سخاوت علی سیکرٹری سیاسیات ، سابقہ ضلعی کابینہ ، یونٹس اور کثیر تعداد میں مومنین موجود تھے ۔


Image may contain: 5 people, people standing

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree