Print this page

وزیر مملکت برائے ماحولیات محترمہ زرتاج گل کی ایم ڈبلیوایم ڈی جی خان کے رہنماؤں سے ملاقات

14 دسمبر 2019

وحدت نیوز (ڈی آئی خان)  ممبر کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف ،وزیر مملکت برائے ماحولیات MNA محترمہ زرتاج گل صاحبہ کی مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈی جی خان کے ضلعی سیکرٹری جنرل سید انعام حیدر زیدی کی رہائش گاہ پر آمد ۔ محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے ایم ڈبلیوایم کے ضلعی سیکرٹری جنرل سید انعام حیدر زیدی و ضلعی کابینہ کے اراکین ڈاکٹر رحمت کھوسہ ،کاظم رضا، محمد جہانزیب، سید یاور شاہ، تیمور وڈانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پررہنماؤں کے درمیان حلقہ NA-191 کی سیاسی صورتحال سمیت ترقیاتی امورپر بات چیت کی گئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree