Print this page

المجس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل ملتان کی جانب سے مختلف مقامات پر ماسک کی تقسیم جاری

08 اپریل 2020

وحدت نیوز(ملتان) المجس ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کی جانب سے ملک بھر کی طرح کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں ملتان میں بھی مسلسل خدمت کا سلسلہ جاری و ساری ہے جس کے تحت آج ملتان دربار شاہ شمس تبریز پر غریب افراد اور پولیس اہلکاروں میں ماسک تقسیم کئے گئے ۔ اس کے علاوہ شہید علامہ ناصر عباس ملتانی کی قبر پر حاضری دی گئی سیکرٹری جنرل ملتان برادر وجاہت مرزا کی جانب سے شہید کی قبر پر  فاتحہ خوانی کی گئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree