Print this page

مسلم حکمران درحقیقت خود استعماری قوتوں کے قیدی بنے ہوئے ہیں، صدیق الفاروق

20 مئی 2020

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آبادمیں فلسطین ،کشمیر اور دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت میں منعقدہ القدس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمسلم لیگ نون کے رہنما صدیق الفاروق نے کہا کہ مسلم حکمران درحقیقت خود استعماری قوتوں کے قیدی بنے ہوئے ہیں۔مسائل صرف دعاؤں سے حل نہیں ہوتے ان کے لیے عملی طور پر میدان میں نکلنا ہو گا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree