The Latest

mwm flagوحدت نیوز(مظفرآباد ) ملک میں عام انتخابات میں قومی نمائندگان کا کردار لائق تحسین ہے۔ بُلٹ پر بیلٹ کو فتح ملی، اگر الیکشن میں بعض مقامات پر دھاندلی نہ ہوتی مذید بہتر نتائج سامنے آتے،

sadiq raza taqviوحدت نیوز (کراچی) کراچی میں انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دے کراین اے253,252،257،پی ایس 117،118،119،126،127 میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں،

raza rizviوحدت نیوز (کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین کے حلقہ پی بی 2 کوئٹہ سے نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کا بنیادی مقصد عوام کیلئے امن و امان و دیگر سہولیات زندگی کا حصول ممکن بنانا ہے۔ جس کا واحد ذریعہ

mwm flagوحدت نیوز (اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے منتخب ہونے کے بعد نئی کابینہ کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں سابقہ

pc lahoreوحدت نیوز (لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنماوں علامہ سید مبارک علی موسوی، علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ مہدی کاظمی، سید اسد عباس شاہ اور عارف حسین قنبری نے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی245 ڈیرہ غازیخان

agha razaوحدت نیوز (کوئٹہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مجلس وحدت مسلمین کے پی بی 2 سے امیدوار آغا سید محمد رضا کو کامیاب امیدوار قرار دیدیا ہے، سرکاری نتیجے کے مطابق،

krc.jali voteمجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی نے کراچی میں فوج کی کڑی نگرانی میں دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے شہر قائد میں دھاندلی کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے، جسے کسی صورت قبول نہیں کرتے۔

000000flag finalوحدت نیوز (سوشل میڈیا ٹیم) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے جھنگ کی قومی اسمبلی کی نشست NA-89پر شیخ اکرم جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست PP-78پر واحد آزاد شیعہ امیدوار اختر شیرازی کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک شیعہ گروہ کی ترجمان ویب سائٹ جعفریہ پریس کی جانب سے جھنگ کی نشست پر مجلس وحدت مسلمین کراچی کے جھوٹے لیٹر پیڈ پر یہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ

00 shafqatعلامہ سید شفقت حسین شیرازی کا تعلق سرگودھا سے ہے، آپ بائیس سال کی عمر میں بی کام کرنے کے بعد دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ زمانہ طالبعلمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان میں فعال رہے اور سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل صدر کے فرائض سرانجام دینے کے ساتھ ساتھ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے شانہ بشانہ میدان عمل میں مصروف رہے۔ آج کل دمشق میں ایک حوزہ علمیہ کے سرپرست کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سرگرم رہنما اور سیکرٹری خارجہ امور ہیں۔ ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے اسلام ٹائمز نے پاکستان میں حالیہ انتخابات اور گذشتہ روز شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے گفتگو کی ہے، جو قارئین کیلئے پیش خدمت ہے۔

00 raja Sahab nasirوحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان کے غیور عوام اور ملت سے اپیل کی ہے کہ وہ گیارہ مئی کو صرف اور صرف خیمہ پر مہر لگائیں اور اپنا ووٹ بانیان پاکستان کی اولادوں کو بطور امانت سپرد کریں۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree