pc nasirوحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی، ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل عبدالخالق اسدی سمیت دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ

mwm.rasheed meetingعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے گذشتہ شب مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی سے وحدت سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور ملکی صورتحال سمیت آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل فدا حسین، مسرور نقوی، میڈیا کوآرڈینیٹر سید حسین زیدی، ایم ڈبلیو ایم کے این اے 55 کے نامزد امیدوار سعید رضوی اور این اے 48 کے نامزد امیدوار علامہ محمد اصغر عسکری بھی موجود تھے۔ شیخ رشید نے علامہ محمد امین شہیدی سے این اے 55 میں مجلس وحدت کے امیدوار کو اپنے حق میں بیٹھانے کی درخواست کی، اس پر علامہ امین شہیدی نے کہا کہ اس کا فیصلہ سیاسی کونسل ہی کریگی۔ علامہ امین شہیدی کا شیخ رشید سے کہنا تھا کہ حلقے کے عوام آپ سے ناراض ہیں۔ سانحہ کوئٹہ ہوا، سانحہ علمدار ہوا، سانحہ عباس ٹاؤں ہوا، اسی طرح گلگت کے واقعات ہوئے اور پاراچنار کا ایشو کھڑا ہوا، لیکن آپ کہیں پر نظر نہیں آئے۔ عوام آپ سے یہ توقع ہرگز نہیں کرتے تھے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree