Print this page

سلسلہ احادیث |خمس خاندان رسالت کے قرابت داروں کی غربت کو دور کرنے کا باعث ہے

14 نومبر 2022

وحدت نیوز(احادیث)امام کاظم (ع) فرماتے ہیں: "جعل للفقراء قرابة الرسول نصف الخمس فأغناهم به عن صدقات الناس"
خداوند عالم نے خمس میں سے نصف حصہ رسول اكرم (ص) کے قرابت داروں کی غربت و فقیری کو دور کرنے کیلئے قرار دیا ہے کیونکہ انہیں زکات و صدقات سے محروم كر رکھا ہے. (وسائل الشیعہ 9/ 514

مرکزی کردار سازی کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree