Print this page

ایم ڈبلیوایم کا سالانہ مرکزی اجلاس شوریٰ عمومی بعنوان اسوہ شبیری تنظیمی تربیتی اجلاس 10 تا 12 مئی اسلام آباد میں ہوگا

02 مئی 2024

وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سالانہ مرکزی شوری عمومی کا اجلاس بعنوان ,اسوہ شبیری تنظیمی و تربیتی اجلاس10، 11 ،12 مئی بروز جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو جامعہ امام صادق جی نائن ٹو اسلام آباد میں ھو گا ۔

اجلاس کے کوآرڈینیٹر آصف رضا ایڈوکیٹ نے وحدت نیوز کو بتایا کہ اجلاس میں ملک بھر کے تمام اضلاع اور صوبے بشمول ریاست آزاد جموں و کشمیر شامل ھوں گے ۔اجلاس کے آخری روز حمایت مطلومین جہاں کانفرنس ھو گی ۔ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما ملک اقرارحسن علوی صاحب کو چیئرمین کنونشن مقرر کیا گیا ہے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree