Print this page

شیعہ حقوق کے حصول کی تحریک کوعلامہ ناصر عباس کی جدوجہد،عزم اور حوصلے نےعروج دیا ہے،علامہ امین شہیدی

07 اگست 2016

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کے سلسلے میں جناح ایونیوپرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام”تحفظ پاکستان کانفرنس“کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےرکن شوری عالی علامہ امین شہیدی نے کہا کہ آج کا یہ اجتماع یہ ثابت کرتا ہے کہ شیعہ قوم سیاسی اور مذہبی اعتبار سے باشعور اور بیدار ہے۔شیعہ حقوق کے حصول کے لیے شروع کی جانے والی تحریک کوعلامہ ناصر عباس کی جدوجہد ،عزم اور حوصلے نے عروج دیا ہے۔آج کا یہ جم غفیر دیکھ کر حکمرانوں کو ہوش میں آجانا چاہیے کہ ملت تشیع کو جبر اور ظلم سے دبانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree