Print this page

خرم نواز گنڈاپور کی علامہ راجہ ناصرعباس سے خصوصی ملاقات، ناصر شیرازی کے اغواء کی مذمت

14 نومبر 2017

وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما خرم نواز گنڈا پور نےایم ڈبلیوایم رہنما ناصر شیرازی کے اغواء پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دن دھاڑے سیاسی قائدین کا اغواء حکومت کی نااہلی اور ناکامی ہے، پاکستان عوامی تحریک پنجاب حکومت کے اس ظالمانہ اقدام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے شابہ بشابہ کھڑی ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree