Print this page

میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا اظہار تعزیت

11 ستمبر 2018

وحدت نیوز (اسلام آباد) سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے، مرکزی میڈیا سیل سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاہے کہ بیگم کلثوم نوازکی وفات پر شریف خاندان کوتعزیت پیش کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ دکھ کی اس گھڑی میں شریف خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے اورمرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree