Print this page

ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما اسدعباس نقوی کی وفدکے ہمراہ ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس میں شرکت

09 اکتوبر 2018

وحدت نیوز(اسلام آباد)  ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس لیاقت بلوچ کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی اورمرکزی ڈپٹی سیکریٹری سیاسیات سید محسن شہریارنے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل کو مزید فعال بنانے اور دستوری ترامیم کےحوالےسےاہم گفتگو ہوئی، اجلاس میں لیاقت بلوچ، ثاقب اکبرنقوی ، علامہ عارف واحدی ودیگرشریک تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree