Print this page

وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سمندر پارپاکستانی زلفی بخاری کی علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سے ملاقات

18 دسمبر 2018

وحدت نیوز(اسلام آباد) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے سمندر پارپاکستانی سید ذوالفقاربخاری (زلفی بخاری) کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سےوحدت یائوس اسلام آباد میں ملاقات،اس موقع پرسمندر پارپاکستانیوں کے مسائل،پاکستان میں سمندرپارپاکستانیوں کے لئے مواقعے اور دیگر امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی،رکن شوری عالی و صوبائی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین کے پی کے علامہ محمداقبال بہشتی،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سیاسیات محسن شہریار،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری تنظیم سازی ایڈوکیٹ آصف رضااور معاون امور خارجہ علامہ ضیغم عباس بھی شریک تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree