Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری وفدکے ہمراہ خانوادہ شہداءسے تعزیت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

13 اپریل 2019

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری وفدکے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس جعفری دورہ کوئٹہ کے دوران سانحہ ہزارگنجی میں شہید ہونے والوں کےسوئم کے اجتماع میں شرکت اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کریں گے ، جبکہ اس دوران کوئٹہ کی قومی وسیاسی شخصیات اور عمائدین سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس کے ہمراہ ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما سید ناصرشیرازی ایڈوکیٹ اور علامہ اعجازبہشتی بھی موجود ہیں ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree