Print this page

چیئرمین لاء اینڈ جسٹس کمیٹی اورممبر پبلک اکاونٹس کمیٹی ریاض فتیانہ کی ایم ڈبلیوایم کے رہنماناصرشیرازی سے ملاقات

17 اپریل 2019

وحدت نیوز(اسلام آباد) چیئرمین لاء اینڈ جسٹس کمیٹی اورممبر پبلک اکاونٹس کمیٹی ریاض فتیانہ نے وحدت ہاؤس اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ سے ملاقات کی،ریاض فتیانہ نے سید ناصر شیرازی کے والد کی وفات پر اظہارتعزیت اورافسوس کیا، اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم قومی اورقانونی امور پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree