Print this page

ایم ڈبلیوایم کی جانب سے مرکزی صدر آئی ایس او کو ناصران ولایت کانفرنس میں شرکت کی دعوت

15 جولائی 2019

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت منعقدہ 31ویں برسی شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی مناسبت سے ناصران ولایت کانفرنس کی دعوت کے سلسلے میں چیئرمین کانفرنس نثار فیضی کی وفد کے ہمراہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکز المصطفی ہاؤس آمد۔ مرکزی صدر آ ئی ایس او برادر قاسمی شمسی کو پروگرام کی باضابطہ دعوت دی۔ وفد میں مرکزی سیکرٹری یوتھ علامہ شیخ اعجاز بہشتی، مرکزی سیکرٹری روابط برادر انصر مہدی اور وحدت یوتھ کے برادر سجاد نقوی و دیگر بھی شامل تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree