Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کا ایم ڈبلیوایم کراچی کے رہنما مولانا نشان حیدرکے ایک بھتیجے کی وفات اور تین کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس اور تعزیت

19 فروری 2020

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہاکہ یہ خبر سن کر دلی صدمے سے دوچار ہوا ہوں کہ ٹریفک حادثہ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ہمارے انتہائی ہردل عزیز ایم ڈبلیو ایم کے رہنما آقائے نشان حیدرکے چار بھتیجے زخمی ہوگئے جن میں سے ایک بھتیجا داعی اجل کو لبیک کہہ گیا، دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آقائے نشان علی اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد شفا کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے(الٰہی آمین) ، مومنین و منات سے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree