Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کا جناب توقیر یوسف اور جناب عباس یوسف کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار افسوس

29 نومبر 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ جناب توقیر یوسف اور جناب عباس یوسف کے والد گرامی کے انتقال کا سن کر دلی افسوس ہوا ایسے عظیم رشے کا یوں جدا ہو جانا یقینا ایک انتہائی کرب ناک صدمہ ہے دکھ کی ان ساعتوں میں سوگوار خاندان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔ اور دعا گو ہوں کہ خداوند متعال مرحوم کے درجات بلند کرئے اور مرحوم کو جوار آئمہ میں جگہ عنایت فرمائے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree