Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما اوروزیر اعلیٰ پنجاب کےمشیر برائے سیاسی امورسید اسد عباس نقوی کی آستانہ قلندریہ پرحاضری

19 دسمبر 2022

وحدت نیوز(لاہور) وزیر اعلیٰ پنجاب کےمشیر برائے سیاسی امورسید اسد عباس نقوی مرکزی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی آستانہ قلندریہ پرحاضری قبلہ حضور صاحبزادہ پیر باباجی غلام اسحاق قادری قلندری سے ملاقات ۔

 صاحبزادہ پیر باباجی غلام اسحاق قادری قلندری نے سید اسد عباس نقوی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کامشیر خصوصی برائے سیاسی اموربننے پر مبارکباد پیش کی اور سید اسد عباس نقوی کا شکریہ ادا کیا اوران کی ترقی کے لئے دعا فرمائی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree