Print this page

مرکزی نائب صدرشیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ عارف واحدی کی علامہ راجہ ناصرعباس سے ملاقات،سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

10 اپریل 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں نومنتخب سینیٹر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کو ایوان بالا میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیان وطن عزیز کی سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree