Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما ناصرشیرازی کی سربراہی میں قافلہ سالاروں کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات

01 جون 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی کی قیادت میں مختلف قافلہ سالاروں کی انجمنوں پر مشتمل ایک وفد نے ایرانی سفیر آقای رضا امیری مقدم سے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور انکے رفقا کے شہادت پر تعزیت کی۔اس موقع پر زائرین کے مسائل کم کرنے پرگفتگو کی گئی۔ زائرین کو اربعین کے موقع پر فری ویزہ ، ویزہ ٹائم میں توسیع ، انشورنس فیس ختم کرنے اور زائرین کے بسوں کے فیول مسائل بھی حل کرنے پر بات چیت کی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree