Print this page

سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کا مرکزی رہنما آصف رضا ایڈوکیٹ کے جواں سال بھتیجے کی حادثاتی وفات پر اظہار افسوس

01 جولائی 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد)چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایک تعزیتی بیان کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کوآرڈینیٹر برائے اجرائی امور برادر آصف رضا ایڈووکیٹ کے جوان سال بھتیجے کی حادثاتی موت پر بہت افسوس ہوا ہے، تمام سوگوار خانوادہ گرامی کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتا ہوں، دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، دعاگو ہوں کہ خداوند متعال مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے اور تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree