Print this page

علامہ مقصود علی ڈومکی کی جیکب آباد کے سابق ایم پی اے سینیٹر محمد اسلم ابڑو سے ملاقات

16 ستمبر 2024

وحدت نیوز(جیکب آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد کے سابق ایم پی اے سینیٹر محمد اسلم ابڑو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر علامہ مقصود علی ڈومکی نے المرتضی کالونی کے عوامی مسائل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع جیکب اباد شکارپور اور کشمور میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش ہے۔ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree