Print this page

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان کی سینٹرل سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم آمد، علامہ احمد اقبال رضوی کو مرکزی کنونشن میں شرکت کی دعوت

12 اکتوبر 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد) برادرحسن عارف مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان کی مرکزی دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں آمد ۔ وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی سے ملاقات کی ۔

 مرکزی صدر آئی ایس او نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کو آئی ایس اوکے مرکزی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی ۔ اس موقع پر مسئول مرکزی دفتر برادر ارشاد حسین بنگش بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree