Print this page

ایم ڈبلیوایم کے رہنما ناصرعباس شیرازی اور اسدعباس نقوی ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی کابینہ میں شامل

12 نومبر 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ سید ناصر عباس شیرازی کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا نائب صدر جبکہ ایم ڈبلیوایم کے مرکزی پولیٹیکل سیکریٹری سید اسد عباس نقوی کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔

ایم ڈبلیوایم کے مرکزی قائدین کی تقرری کا یہ فیصلہ ملی یکجہتی کونسل کے نو منتخب صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر اور ملی یکجہتی کونسل کی مجلس قائدین نے دستور کی روشنی میں اتفاق رائے سے کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree