Print this page

سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم گلگت علامہ شیخ نیئر عباس کے والد دار فانی سے کوچ کر گئے ، مرکزی قیادت کی جانب سے اظہار تعزیت

07 ستمبر 2013

وحدت نیوز ( اسلام آباد ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل علامہ شیخ نیئر عباس مصطفوی کے والد بزرگوار انتقال فرما گئے ہیں ، مرحوم گذشتہ کافی عرصے سے علیل تھے ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ، نائب سربراہ علامہ امین شہیدی ، سیکریٹری تبلیغات علامہ شیخ اعجاز بہشتی نے علامہ شیخ نیئر عباس سے انکے والد بزرگوار کے انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ،اس موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پروردگار عالم مرحوم کو جوار آل محمد علیہم السلام میں جگہ عنایت فرمائے، ان کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں سے درگرز فرمائے ، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree