Print this page

سید سبط حسن ایم ڈبلیوایم ضلع ننکانہ صاحب کے سیکرٹری جنرل منتخب

29 جون 2019

وحدت نیوز(ننکانہ صاحب) مجلس وحدت مسلمین ننکانہ صاحب کےضلعی جانثاران امام عصر ؑ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ضلعی کنونشن میںاراکین ضلعی شوریٰ نے کثرت رائے سے سید سبط حسن کو دوبارہ ضلعی سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا۔اجلا س میںصوبائی سیکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے خصوصی طور پر شرکت کی اور خطاب کیا جبکہ نومنتخب ضلعی سیکریٹری جنرل سے ان کے عہدے کا حلف بھی لیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree