Print this page

قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی آفاقی فکر کو سمجھتے ہوئے اُن کے بتائے ہوئے راستے پر صبر و استقامت کے ساتھ عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے،علامہ علی اکبرکاظمی

19 مئی 2023

وحدت نیوز(نارووال) صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی کا جنرل سیکرٹری پنجاب سید حسن کاظمی کے ہمراہ دورہ نارووال. ضلعی صدر نارووال منیر شیرازی نے کابینہ کے ہمراہ استقبال کیا۔

ضلعی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران علامہ علی اکبر کاظمی نے کہا کہ قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی آفاقی فکر کو سمجھتے ہوئے اُن کے بتائے ہوئے راستے پر صبر و استقامت کے ساتھ عملی اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

 قائد اعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد اقبال کے پاکستان کے حصول کیلئے تمام کارکنان اپنی خدمات پیش کریں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree