Print this page

پنجاب کی مینڈیٹ چور حکومت کی ایماءپر نظربندایم ڈبلیوایم رہنما سید ظہیرعباس نقوی کی ہائی کا حکم

18 مارچ 2024

وحدت نیوز(لاہور)پنجاب کی مینڈیٹ چور حکومت کی ایماءپر گرفتار ہونے والے مجلس وحدت مسلمین کے رہنمااور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی سید ظہیرعباس نقوی اور پی ٹی آئی رہنما رفیق احمد خان نیازی کی رہائی کا حکم ۔

تفصیلات کےمطابق لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں رفیق احمد خان نیازی اور ظہیر عباس نقوی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، ڈی پی او بھکر پیش ہوئے۔

عدالت عالیہ نےوکلاء کے دلائل سننے کے بعدرفیق احمد خان نیازی اور ظہیر عباس نقوی کے 3 ایم پی او میں نظر بندی کے آرڈرز ختم کرنے اوررہائی کا حکم جاری کردیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree