Print this page

ایم ڈبلیوایم سینٹرل پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس28جولائی کو منعقدہوگا، ڈاکٹر سید افتخارنقوی

26 جولائی 2017

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کابینہ کاخصوصی  اجلاس جمعہ 28جولائی  کو لاہور وحدت ہاؤس پنجاب میں 6 بجے شام طلب کر لیا گیا ہے، صوبائی ٖڈپٹی سیکریٹری جنرل پنجاب ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی کے مطابق اجلاس میں شہید قائد علامہ عار ف حسین الحسینی ؒ کی برسی کی مناسبت سے اسلام آباد میں منعقدہ مہدی ؑبرحق کانفرنس میں  پنجاب بھر سے بھر پور عوامی شرکت کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی جائے گی اجلاس میں تمام کابینہ ممبران شریک ہوں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree