Print this page

ترجمان ایم ڈبلیوایم کراچی احسن رضوی کا سندھ حکومت سے شہید محمد علی شاہ کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کامطالبہ

22 جنوری 2019

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی کے ترجمان سید احسن عباس رضوی کی پی سی ایچ ایس کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقع میں شہید ہونے والے سید محمد علی شاہ کے قتل کی مذمت ، میڈیا سیل سے جاری اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات قانون نافذ کرنے اداروں کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہیں،حکومت ٹارگٹ کلنگ کے واقع کا فوری نوٹس لے،واقع میں ملوث سفاک دہشتگردوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں، مجلس وحدت مسلمین شہید محمد علی شاہ کے اہلخانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree