Print this page

علامہ سید سجاد شبیر رضوی مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کی کابینہ میں مشیر نامزد

16 ستمبر 2021

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کےسیکریٹری جنرل علامہ سید باقرعباس زیدی نے معروف خطیب و ذاکر اہلبیت (ع) جناب علامہ سید سجاد شبیر رضوی صاحب کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے لئے مشیر کے عہدے پر نامزدکر دیا ہے۔علامہ باقرزیدی نے کہاکہ خدا وند کریم سے دعا ہے کہ علامہ صاحب کو ملت کے لئے خدمت میں سرگرم عمل رکھے اور ان کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree