Print this page

 برادر فہیم حیدر سومرو ایم ڈبلیوایم تحصیل لکی غلام شاہ ضلع شکارپورکے صدر منتخب

22 نومبر 2022

وحدت نیوز(لکی غلام شاہ)مجلس وحدت مسلمین ضلع شکارپور کے صدر اصغر علی سیٹھار کی زیر صدارت تحصیل لکی غلام شاہ میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں کثرت رائے سے برادر فہیم حیدر سومرو تحصیل لکی غلام شاہ کے صدر منتخب ہوئے، مجلس وحدت مسلمین ضلع شکارپور کے صدر اصغر علی سیٹھار نے تحصیل لکی غلام شاہ کے صدر فہیم حیدر سومرو سے حلف لیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree