Print this page

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر خالد لطیف کا دورہ وحدت ہائوس،علی حسین نقوی سے ملاقات

28 دسمبر 2013

وحدت نیوز(کراچی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر زکوات و عشر خالد لطیف کا وفد کے ہمراہ وحدت ہائوس کراچی کا دورہ ، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے پولیٹیکل سیکریٹری سیکریٹری سید علی حسین نقوی سے ملاقات ، دونوں جماعتوں کے رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہو ئی ، دونوں رہنمائو ں نےکراچی میں بلدیاتی الیکشن میں مل کر حصہ لینے پر اتفاق کیا گیا ، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم ضلع جنوبی کے رہنما شبیر حسینی ، محمد رضا ، جاوید عباس اور دیگر بھی موجود تھے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree