Print this page

مجلس وحدت مسلمین عوامی طاقت سے ملی حقوق کے حصول کے لیےجدوجہد جاری رکھےگی، علامہ اقبال بہشتی

07 اگست 2016

وحدت نیوز(اسلام آباد) شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 28ویں برسی کے سلسلے میں جناح ایونیوپرمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام”تحفظ پاکستان کانفرنس“کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےشوری عالی کے رکن اور صوبہ خیبر پختونخواکے آرگنائزرعلامہ اقبال بہشتی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین کے قیام کا مقصدوطن عزیز میں اختیارات کی بجائے قانون و انصاف کی حکمرانی کے لیے جدوجہد ہے۔عوامی تائید ہی ہماری بھرپور طاقت ہے۔اس طاقت سے ہم اپنے حقوق کے حصول کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree