Print this page

ایم ڈبلیوایم اور دیگر ملی تنظیمات کے تحت کوہاٹ میں استقبال محرم کانفرنس کا انعقاد

28 ستمبر 2016

وحدت نیوز(کوہاٹ) مجلس وحدت مسلمین، قومی وحدت کونسل اور دیگر ملی تنظیموں کے تحت ضلع کوہاٹ میں استقبال محرم کا شاندار پروگرام منعقد ہوا،جسمیں ایم ڈبلیوایم کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ محمد اقبال بہشتی وضلعی رھنماؤں سمیت علمائے کرام اور اکابرین کی بڑی تعداد شریک ہوئی، مقررین نے خیبرپختونخوا میں ماہ محرم الحرام میں امن وامان کے قیام اور شیعہ سنی بھائی چارے کے قیام پر زور دیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree