Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع لسبیلہ کی شوریٰ کا اجلاس، صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ برکت مطہری کی خصوصی شرکت

27 نومبر 2020

وحدت نیوز(لسبیلہ) مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان ضلع لسبیلہ کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی کابینہ سمیت تمام یونٹس کے سیکریٹریز نے شرکت کی اور تنظیمی فعالیت کی رپورٹس پیش کیں، اجلاس میں خصوصی شرکت ایم ڈبلیوایم صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ برکت علی مطہری نے کی ، اجلاس میں صوبائی سیکرٹری روابط سید قربان شاہ دوپاسی، صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی برادرسید اختر شاہ رضوی،صوبائی سیکرٹری ایمپلائزونگ سعیداحمد لاشاری بھی شریک تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree