Print this page

بولان، ایم ڈبلیوایم کے زیر اہتمام کتاب رہنمائے مسئولین کے اسٹڈی سرکل کا انعقاد

27 نومبر 2023

وحدت نیوز(بولان)مجلس وحدت مسلمین ضلع بولان کی طرف سے قائد وحدت قبلہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر  ضلع بولان ڈھاڈر میں مجلس علمائے مکتب اہلبیت پاکستان صوبہ بلوچستان کے صوبائی نائب صدر مولاناذوالفقارعلی سعیدی کی زیر نگرانی کتاب "رہنمائے مسولین کی اسٹڈی سرکل کی گئی اسٹڈی سرکل میںMWM ضلع بولان کے جنرل سیکریٹری قاضی جمیل احمد انصاری , سید شاکرعلی شاہ دوپاسی ضلعی کابینہ کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree