Print this page

جلوس یوم علی ؑ،ایم پی اےآغا رضا کے فنڈسےمختلف علاقوں میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب

07 جولائی 2015

وحدت نیوز (کوئٹہ) ایم ڈبلیوایم کے رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 2کوئٹہ سید آغا رضا کے خصوصی فنڈ سےکوچہ نور یاسین ، میکانگی روڈ ،آرچر روڈ اور  پرنس روڈ میں کونسلر عباس علی اور دیگر کونسلرز اسلم رند , سلیم قریشی اور نعیم کاکڑ کے زیر نگرانی اسٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا کام جاری ہے،واضح رہے کہ کوچہ نور یاسین ، میکانگی روڈ کے علاقے سے شہادت مولائے کائنات امام علی ؑکا جلوس گذرنا ہے، سکیورٹی خدشات کے باعث اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام بے حد ضروری تھا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree