Print this page

کربلائے کوئٹہ سے قیام کا بھرپور آغاز کر کے دشمن کے ارادے خاک میں ملا کر رکھ دیئے، علامہ مقصود ڈومکی

13 اپریل 2014

وحدت نیوز(اسلام آباد) ناصران ولایت تنظیمی و تربیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت عالمی سازشوں کا گڑھ بنا ہوا ہے۔ شیطان بزرگ امریکہ کی سربراہی میں تمام چھوٹے بڑے شیطان بلوچستان میں اپنا جال بچھائے ہوئے ہیں۔ عالمی سرمائے کے بل بوتے پر بلوچستان میں علیحدگی کی تحریکیں جاری ہیں۔ دوسری جانب بلوچستان میں ملت تشیع کا ٹرائل کیا جارہا ہے۔ دشمن بلوچستان میں شیعیت کو دیوار سے لگا دینا چاہتا ہے۔ لیکن مجلس وحدت مسلمین نے کربلائے کوئٹہ سے قیام کا بھرپور آغاز کر کے دشمن کے ارادے خاک میں ملا کر رکھ دیئے ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree