Print this page

رہنما ایم ڈبلیوایم آغا علی رضوی نے سکردو حلقہ ون صوبائی وزیر راجہ زکریا مقپون کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا

16 نومبر 2022

وحدت نیوز (سکردو) سکردو حلقہ ون صوبائی وزیر راجہ زکریا مقپون کے اے ڈی پی سے ہرگسہ پل تا کلفٹن پل سکردو اور کلفٹن پل تا حسن کالونی پل تک لنک روڈ ( لاگت 2 کروڑ 42 لاکھ ) کی تعمیر و توسیع کام کا باقائدہ آغاز کر دیا۔

اس موقع پر صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین مجاھد ملت آغا سید علی رضوی نے فیتہ کاٹ کر اس اہم منصوبے پر کام کا افتتاح کیا اور دعا ئے خیر بھی کروائی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree