Print this page

کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے نومنتخب عہدیداران کی ایم ڈبلیوایم کے صوبائی صدر آغا علی رضوی سے ملاقات

18 نومبر 2022

وحدت نیوز(سکردو)نو منتخب کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر رحمت اللہ اور جنرل سیکرٹری شاکر حسین کی ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو آمد، صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین آغا علی رضوی سے ملاقات کی۔

آغا علی رضوی نے مہمانوں کو بلتستان آمد پر خوش آمدید کہا، رحمت اللہ کو کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر منتخب ہونے اور شاکر حسین کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree