Print this page

سید عابد حسین کاظمی مرحوم کی نماز جنازہ علامہ تصورحسین نقوی کی زیر اقتداءہڑیالاہ سیداں مظفرآبادمیں ادا

25 جنوری 2020

وحدت نیوز(مظفرآباد) سابق سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرآباد مولانا سید مجاہد حسین کاظمی کے چچا مرحوم سید عابد حسین کاظمی کی نماز جنازہ علامہ سیدتصور حسین نقوی الجوادی کی اقتدا ءہڑیالاہ سیداں مظفرآبادمیں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی میت کو آزادکشمیر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی گئی۔نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر علاقے کی سیاسی ومذہبی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شریک تھی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree