Print this page

شیعہ علماءکونسل کے وفد کی ایم ڈبلیوایم آزاد کشمیر کے سیکریٹری جنرل علامہ تصور جوادی سے ملاقات

11 فروری 2020

وحدت نیوز(مظفرآباد) شیعہ علماءکونسل کے صدر علامہ سید صادق حسین نقوی نےوفد کے ہمراہ ریاستی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر علامہ سید تصور حسین نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

شیعہ علماءکونسل کے وفد نے علامہ جوادی کے چچامرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کے علاوہ وحدت بین المومنین سمیت دیگر اہم قومی ومذہبی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وفد میں سید احمد شاہ سبزواری،ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل مظفرآباد مولانا سید معصوم سبزواری،و تصور حسین سبزواری بھی شامل تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree