Print this page

مسلم لیگ ن برطانیہ کےنائب صدرراجہ شبیراحمد کی وحدت ہائوس مظفرآباد آمد

05 مئی 2016

وحدت نیوز(مظفرآباد) مسلم لیگ ن برطانیہ کے نائب صدر راجہ شبیراحمد نے   وفدکے ہمراہ وحدت ھاوس مظفرآباد کا دورہ کیا، مسلم لیگ ن کے وفدنے مجلس وحدت مسلمین آزادجموں کشمیرکے ریاستی سیکرٹری جنرل علامہ  سید تصورحسین نقوی الجوادی ،سیکرٹری سیاسیات محسن سبزواری ایڈووکیٹ اور دیگررہنمائوں سے ملاقات کی، دونوں جماعتوں کے رہنمائوں کے درمیان قومی وبین الاقوامی سیاسی صورت حال سمیت آمدہ ریاستی انتخابات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree