Print this page

سربراہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ اور امام جمعہ قم المقدسہ آیت اللہ علی رضااعرافی کا علامہ راجہ ناصرعباس کی بھوک ہڑتال کی حمایت کا اعلان

14 جون 2016

وحدت نیوز(قم) جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ اور امام جمعہ قم المقدسہ آیت اللہ علی رضااعرافی نے گذشتہ دنوں حرم مطہرحضرت معصومہؑ قم میں خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ان گذشتہ دہشت گردانہ کاروائیوں خصوصیت سے شیعیان پاکستان کے حوالے سے حادثات رونما ہوئے اور ان کے خلاف جس عالم بزرگوار (آقائے الشیخ ناصرعباس الجعفری)نے بھوک ہڑتال کااعلان کیا ہے اس کی ہم حمایت کرتے ہیں، ہم حکومت پاکستان اور اس ملک عزیز کی فوج سے امید کرتے ہیں کہ وہ ان دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف بنیادی اقدامات اٹھائینگے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree