Print this page

رکن پنجاب اسمبلی زہرانقوی کی جانب سےپیش کردہ بھیکاریوں کیلئےروزگارکی فراہمی کی قرار داد منظور

04 دسمبر 2018

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرانقوی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں گلی محلوں، ٹریفک سگنلز اور چوراہوں پر بھیک مانگنے والوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سےمنظور کرلی گئ،قرار داد میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں گلی محلوں، ٹریفک سگنلز اور چوراہوں پر لوگ بھیک مانگتے نظر آتے ہیں، حکومت ان کو کارآمد شہری بنانے کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree