Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین گلگت بلتستان کے زیراہتمام جشن میلادالصادقین ؑکا انعقاد

04 دسمبر 2018

وحدت نیوز(گلگت) مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان گلگت کے زیر اہتمام زینبِ کبرا س اکیڈمی میں، جشنِ صادقین کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کی خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔بچیوں نے بارگاہِ ختمی مرتبت محمد ﷺ اور امام جعفرِ صادق ع کی بارگاہ میں ہدیہ نعت اور منقبت پیش کیں۔ جسکےبعد مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان گلگت کی سیکرٹری جنرلمحترمہ سائرہ نے سیرت النبی ﷺ پر روشنی ڈالی۔اور کمالِ اخلاق النبوی کے فضائل، بیان فرمائے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree