Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی کابینہ میں توسیع محترمہ سیمی نقوی سیکریٹری رابطہ اورمحترمہ شبانہ میرانی سیکریٹری تحفظ عزاداری نامزد

04 جنوری 2019

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زہرانقوی نے ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے محترمہ سیمی نقوی کو بطور مرکزی سیکریٹری برائے رابطہ جبکہ محترمہ شبانہ میرانی کو بطور مرکزی سیکریٹری برائے تحفظ عزاداری نامزد کردیا ہے، اس موقع پر محترمہ زہرانقوی نے امید ظاہر کی کہ دونوں خواہران پہلے سے زیادہ تنظیمی فعالیت انجام دیں گی اور سندھ بھرمیں مرکز کی نمائندگی کرتے ہوئے مضبوط تنظیمی ڈھانچے کی تشکیل میں اپنا بھرپورکرداراداکریں گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree