Print this page

زہرانقوی کی جانب سےپنجاب اسمبلی میں نوجوانوں کیلئے حکومتی سطح پر کیریئر کاؤنسلنگ انسٹیٹیوٹ کے قیام کی قرار داد

21 جنوری 2019

وحدت نیوز(لاہور) مرکزی سیکریٹری جنرل مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین اور رُکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زھرا نقوی کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ملک کے نوجوانوں کے مستقبل اور کیرئیر کاؤنسلنگ کے حوالے سےقرار داد ،محترمہ سیدہ زہرہ نقوی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ملک کے نوجوانوں کے مستقبل کے حوالے سے ایک انتہائی اہم قرار داد جمع کروائی جس میں خصوصیت کے ساتھ اس امر پر توجہ دلوائی گئی کہ نواجوان کے مستقبل کی رہنمائی کےلئے حکومتی سطح پر باقاعدہ کیریئر کاؤنسلنگ کے ادارے ہونے چاہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree